: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔16۔جنوری(اعتماد نیوز)وجئے نگرم ضلع کے گجا پتی نگرم کے مدھوپاڑا کالونی میں قومی شاہراہ کے قریب سے ایک لاری گھس پڑ نے کی وجہ سے قریبی گھر میں ساکن دو افراد بری طرح ہلاک ہوگئے۔
یہاں تک کہ انکے جسم کی ہےئت بھی پوری طرح واضح نظر نہیں آرہی ہے۔ مقامی افراد نے الزام لگایا کہ لاری ڈرائیور کی لا پرواہی کی وجہ سے ہی یہ واقعہ پیش آیا۔چنانچہ گجا پتی نگر کے پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔